کوئی بھی جذباتی دھچکا پندرہ یا بیسمنٹ سے زیادہ نہیں ہوتا اس کے بعد کا جذباتیوقت آپ کی "اوور تھنکنگ " یعنی اس کے بارے میں زیادہ سوچنے کی وجہ سے ہوتا ہے جس سے آپ خود کو زخم لگاتے ہیں۔۔
عام طور پر آپ اپنے آپ کو آئینے میں حقیقت سے پانچ گنا
زیادہ حسین دیکھتے ہیں۔ یا سمجھتے ہیں
سائنس کے مطابق نوے فیصد لوگ اس وقت ڈر جاتے ہیں جب انھیں یہ میسج آتا ہے"کچھ پوچھوں آپ سے"
CanI Ask you something ?
زمین سے سب سے نزدیک ستارہ سورج ہے جو زمین سے 93 ملین میل دور واقع ہے
مکھی ایک سیکنڈ میں 32 مرتبہ اپنے پر ہلاتی ہے
دنیا کے 26 ملکوں کو سمندر نہیں لگتا
مثانے میں پتھری کو توڑنے کا خیال سب سے پہلے عرب طبیبوں کو آیا تھا
گھوڑا، بلی اور خرگوش کی سننے کی طاقت انسان سے زیادہ ہوتی ہے، یہ کمزور سے کمزور آواز سننے کے لیے اپنے کان ہلا سکتے ہیں
تیل کا سب سے پہلا کنواں پینسلوینیا امریکا میں 1859ء میں کھودا گیا تھا
کچھوا، مکھی اور سانپ بہرے ہوتے ہیں
تاریخ میں القدس شہر پر 24 مرتبہ قبضہ کیاگیا
دنیا کا سب سے بڑا پارک کنیڈا میں ہے
ہٹلر برلن کا نام بدل کر جرمینیا رکھنے کاارادہ رکھتا تھا
دنیا میں سب سے زیادہ پہاڑ سوئٹزر لینڈ میں پائے جاتے ہیں
دنیا کے سب سے کم عمر والدین کی عمر 8 اور 9 سال تھی، وہ 1910ء میں چین میں رہتے تھے
Tags:
دلچسپ معلومات