دلچسپ معلومات 3

 تمام پھلوں اور سبزیوں کی نسبت تیز مرچ میں وٹامن سی کی مقدار سب سے زیادہ ہوتی ہے

اللہ تعالی نے سب سے پہلا دن
ایتوار بنایا تھا۔) بائبل میں ایسا ہی لکھا ہے اور شائد قرآن اور حدیث اس بارے میں خاموش ہے۔واللہ اعلم(

فرعونوں کے زمانے کے مصر میں ہفتہ 10 دن کا ہوتا تھا
تتلی کی چکھنے کی حس اس کے پچھلےپاؤں میں ہوتی ہے

دنیا کی سب سے طویل جنگ فرانس اور برطانیہ کے درمیان ہوئی تھی، یہ جنگ 1338ء کو شروع ہوئی تھی اور 1453 کو ختم ہوئی تھی، یعنی یہ 115 سال جاری رہی تھی

قطبِ شمالی کے آسمان سے سال کے 186 دن تک سورج مکمل طور پر غائب رہتا ہے

ٹھنڈا پانی گرم پانی سے زیادہ ہلکا ہوتا ہے۔ کیمسٹری

دنیا کے ہر شخص کی اوسط فون کالز کی تعداد 1140 ہے

وہیل کی اوسط عمر 500 سال ہوتی ہے

فرانس کے اٹھارہ بادشاہوں کا نام لوئیس تھا

دنیا پر سب سے پہلا گھر کعبہ معظمہ ہی بنایا گیا تھا۔

ربڑ کے زیادہ تر درخت جنوب مشرقی ایشیا میں پائے جاتے ہیں

اگر موٹے گلاس میں گرم مشروب ڈال دیا جائے تو پتلے گلاس کی نسبت اس کے ٹوٹنے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں

انسان جب پیدا ہوتا ہے تو اس کے جسم میں300 ہڈیاں ہوتی ہیں جو بالغ ہونے تک صرف 206 رہ جاتی ہیں

اٹھارویں صدی میں کیچپ بطور دواء استعمال ہوتا تھا

Post a Comment

Yahan Comments Karein

Previous Post Next Post