یونیورسٹی کی زندگی میں کسی لڑکی کا اچھا لگ جانا کوئی انہونی چیز نہیں۔ میری زندگی میں بھی چند مواقع ایسے آئے کہ دل نے کہا کہ اس لڑکی سے بات کرنی چاہئیے لیکن کبھی اتنی ہمت نہیں جٹا پایا۔ کچھ دن پہلے ایک لڑکی کو دیکھا تو اسکو 100 روپے والے نوٹ پر اپنا نمبر لکھ کر دے دیا۔ اور کہا کہ یہ آپکے 100 روپے گر گئے تھے۔ اس نے وہ نوٹ
رکھ لیا اور سیدھا ڈھابے پر پہنچی۔ ملک شیک آڈر کیا اور وہی میرا دیا ہوا 100 روپے والا نوٹ ڈھابے والے کو دے دیا۔ اب دو دن سے ڈھابے والا مجھے مسیجز کر رھا ھے کہ آپ بہت پیاری ہیں ۔ میں کافی عرصے سے آپ سے بات کرنا چاہ رھا تھا۔ میں آپ سے شادی کرنا چاھتا ہوں وغیرہ وغیرہ ۔ میں نے اسکو کال بھی کی کہ میں لڑکا ہوں لیکن وہ کسی طور سے ماننے پر راضی نہیں ۔دن میں دو چار بار پیار بھرے میسج اسکے آ ہی جاتے ہیں ۔

Tags:
لطیفے اور مزاحیہ تحاریر