کرکٹ میچ ہورہا تھا۔ شوہر انہماک سے میچ دیکھ رہا تھا
بیوی: کون کھیل رہا ہے؟
شوہر:پاکستان
بیوی:اوہو ۔۔ کھلاڑی کونسا ہے؟
شوہر: آفریدی
بیوی:شاہد آفریدی؟
شوہر:ہاں بھئی شاہد آفریدی
بیوی:اس بےچارے کی صرف بیٹیاں ہی ہیں نا؟
شوہر:پتہ نہیں
بیوی:میں نے اسکا انٹرویو دیکھا تھا۔ بیٹا نہیں اسکا۔
شوہر: اوکے۔
چند منٹ خاموشی ۔
بیوی:اچھا ۔ آج انڈیا جیت گیا تو ؟
شوہر: نہیں بنگلہ دیش سے میچ ہے
بیوی: اوہ۔ بنگلہ دیش پہلے پاکستان کا حصہ تھا نا؟
شوہر: ہاں بابا۔ پر اب آزاد ملک ہے
بیوی: مجھے پتہ ہے۔ بنگلہ دیش کا سکور کیا ہے؟
شوہر: اوہو۔پہلے ہم بیٹنگ کررہے ہیں۔ وہ فیلڈنگ
بیوی: اچھا؟ چلو پاکستان کا سکور بتا دو
شوہر: 140
بیوی: جاوید میاں داد نے کتنے رنز کیے؟
شوہر: وہ ریٹائر ہوچکا ہے۔ اب نہیں کھیلتا
بیوی:پھر کون کھیل رہا ہے؟
شوہر:شعیب ہے
بیوی:اوہ جس نے سانیہ مرزا سے شادی کی؟
شوہر: ہاں وہی
بیوی:سانیہ کا ابھی کوئی بچہ نہیں ہوا نا؟
شوہر:پتہ نہیں
پھر چند منٹ خاموشی
بیوی: ویسے سانیہ انڈیا میں رہتی ہے یا پاکستان ؟
شوہر:مجھے کیا پتہ ؟
بیوی:اوہو غصہ کیوں کرتے ہو۔ ایسے ہی پوچھا تھا
شوہر: غصہ نہیں۔ بس میرا دھیان میچ میں ہے
بیوی:اچھا میچ کب ختم ہوگا؟
شوہر:آخری دو اوور رہ گئے ہیں
بیوی: میچ والے دن آپ کو کسی چیز کا ہوش نہیں رہتا۔ نہ بیوی کا نہ بچوں کا۔
شوہر:بس آخری اوور ہے
بیوی: پھر کیا ہوگا ؟
شوہر: پھر بنگلہ دیش کھیلے گا۔
بیوی: مطلب پاکستان فیلڈنگ کرے گا
شوہر:ہاں ۔ یہ لو پاکستان کی باری ختم۔
بیوی:ٹوٹل سکور کیا ہوا ؟
شوہر:168
بیوی:ذرا ریموٹ دینا
بیوی نے چینل تبدیل کرکے ڈرامہ لگایا ۔
شوہر: کونسا ڈرامہ ہے؟
بیوی:دیکھیے میں نے آپکو میچ میں ڈسٹرب نہیں کیا۔ اب پلیز جب تک ڈرامہ لگا ہے میرا سر مت کھائیے ۔ جائیں بچوں کو ذرا پارک میں لے جائیں۔😏😏😏

Tags:
لطیفے اور مزاحیہ تحاریر