No title

ایک پاگل ہر وقت کہتا تھا غلیل بناؤں گا اور چڑیوں کو ماروں گا
 ایک دن اس کو ڈاکٹر کے پاس لے کے گئے
ڈاکٹر (علاج کے بعد) :  بتاؤ اب کیا کرو گے
 پاگل: شادی کروں گا‘ کاروبار کروں گا‘
ڈاکٹر: شاباش پھر ؟
 پاگل: پھر بچے ہوں گے
ان کو بڑے سکولوں میں داخل کراؤں گا ‘
ڈاکٹر :  پھر ؟
 پاگل : ان کی سالگرہ مناؤں گا لوگ گفٹ میں نیکر اور شرٹ دیں گے ‘
ڈاکٹر واہ جی واہ پھر؟
پاگل: پھر یہ کہ ان کی نیکر سے ایلاسٹک نکالوں گا غلیل بناؤں گا اور چڑیاں ماروں گا 😂

Post a Comment

Yahan Comments Karein

Previous Post Next Post