عورت� اندر سے ٹوٹ بھی جائے تو ضبط کی ڈور ایسے تھامے رکھتی ھے جیسے کچھ ہوا ہی نا ہو ...
آنکھ میں آنسو آ بھی جائیں تو اندر ہی اتر جاتے ہیں..
اور کوئی آنسو دیکھ بھی لے تو سو بہانے...
تھکن ھے نیند پوری نہیں ہوئی... وغیرہ وغیرہ...
مگر وہ ایک نگاہ ایسی ضرور چاہتی ھے جو دیکھتے ہی جان لے کہ آنکھیں تھکن سے لال ہیں... یا ضبط سے...