اینٹ کا ٹکڑا

ایک لڑکی دکان پر گئی
 اور بولی
مجھے ایسا صابن دو جو کم گھسے
اور نہانے کے بعد چہرے پر لالی لاۓ !

دکاندرار نے نوکر سے کہا
میڈم کو
ایک اینٹ کا ٹکڑا دے دو 😂 😂 😂

Post a Comment

Yahan Comments Karein

Previous Post Next Post