تین حبشی دوست اکٹھے رہتے تھے۔ ایک دن ایک پری
ان کے پاس آئی اور کہا میں تم تینوں کی ایک ایک خواہش پوری کروں گی۔
ایک بولا : مجھے گورا چٹا اور ہینڈسم بنا دو۔
پری نے چھڑی گھمائی اور وہ گورا چٹا اور ہینڈسم بن گیا۔
دوسرے نے بھی یہی خواہش کی۔ اس کی خواہش بھی پوری ہو گئی۔
تیسرے کی باری آئی تو اس نے بے تحاشا ہنسنا شروع کر دیا۔
پری بولی : ہنسو مت اپنی خواہش بتاو
تیسرا بولا : ان دونوں کو پھر سے کالا کر دو۔ 😃

Tags:
لطیفے اور مزاحیہ تحاریر