حیران کن حقائق
1۔ انسان کے ہاتھ کے انگوٹھے کی لمبائ اس کے ناک کے برابر ہوتی ہے۔
2 ۔ تحقیق کے مطابق اگر انسان 10 دن تک لگاتار جاگتا رہے تو مر بھی سکتا ہے۔
3۔ تحقیق کے مطابق انسان زیادہ سے زیادہ 18
دن کھانے پینے کے بغیر زندہ رہ سکتا ہے۔
(بیشک زندگی اور موت اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے۔)
4 ۔پاکستان میں سب سے پہلے مصر کا سفارتخانہ بنا۔ (19 اکتوبر 1947)
5 ۔بنگلہ دیش کو دریاوں کا مالک ملک کہا جاتا ہے۔
6 ۔ دنیا کا پہلا فضائ حادثہ 17 ستمبر 1918 کو ہوا۔
7 ۔دنیا میں سب سے زیادہ چاندی ارجنٹائن میں پائ جاتی ہیں۔
8۔ انسانی سر پر تقریبا 15000 بال ہوتے ہیں۔
9۔ انسان کے مرنے کے بعد اس کا دماغ 2 سے 4 گھنٹے کام کرتا ہے۔
10۔ سب سے پہلے سر فرانسی نے 1597 میں سمندر کے راستے چکر لگا کر بتایا کے دنیا گول ہے۔
11۔ فریج میں فری اون۔21 گیس استعمال ہوتی ہے۔
12۔خلا میں پہنچ کر تمام اشیا کا وزن صفر ہو جاتا ہے۔
13۔ہاتھی اور چوہے کے دانت ساری عمر بڑھتے رہتے ہیں۔
14۔ویسٹ انڈیز وہ واحد ملک ہے۔جس کا کوئ دارالخلافہ نہیں ہے۔
15۔ زمین کے %71 فیصد حصے پر پانی ہے۔
16۔ شاہ بلوط کا درخت 50 سال بعد پھل دینا شروع کرتا ہے۔
17۔ سکھ اور پارسی مذہب میں تمباکو نوشی حرام ہے۔
18۔ شمالی امریکہ وہ واحد براعظم ہے جس کے ہر ملک کے پاس اپنی بندرگاہ ہے۔
19۔ اونٹ 70 دن تک پانی پیے بغیر زندہ رہ سکتا ہے۔
20 ۔ اس وقت دنیا کی ابادی تقریبا 6.7 بلین ہے۔
21 ۔ تحقیق کے مطابق انسان ایک رات کی نیند میں 6500 مرتبہ سانس لیتا ہے۔
22 ۔مکڑی کی 8 انکھیں ہوتی ہیں۔
23 ۔سورج کی روشنی زمین تک 8 منٹ 20 سیکنڈ میں پہنچتی ہے..!!

Tags:
دلچسپ معلومات