تمہارا رزلٹ بہت خراب آیا ہے، کل پاپا کو ساتھ لے کر آنا، ورنہ
طالب علم - ورنہ کیا ؟؟؟
ٹیچر - ورنہ رزلٹ فیس بک پر اپ لوڈ کرکے اس میں پاپا کو ٹیگ کر دوں گی
زمانہ نیا - دھمکی نئی😜
اس کے بعد
طالب علم : میں بھی ممی کو بتاؤں گا میری میڈم پاپا کی فرینڈ لسٹ میں ہے ...
میڈم بیہوش