تھوڑا مسکرا ئیں؟؟


تھوڑا مسکرا ئیں اردو لطیفے پڑھیں اور دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں.


1:نمبر
پینڈو شادی کے اگلے دن بیوی سے
جھگڑا کر رہا تھا
لوگو ں نے پوچھا تو بو لا؛
ا نے میری چا ئے وچ تعویز ملا یا ا ے
بیوی روتی ہو ئی غصے  سے بولی:

او تعویز نہی ٹی بیگ سی۔۔

2:نمبر
مر یض: میری دور کی نظر کمزور ہےڈاکٹر: وہ آ سما ں پرکیا ہے؟
مریض : چا ند
ڈاکٹر: تے انی دیا
اِس تو اگے فرشتے دیکھنے آ؟


3:نمبر
لڑ
کی:میری سالگرہ کا تحفہ کہاں ہے
لڑکا:وہ سڑک په لال رنگ
کی کار دیکھ رہی ہو؟
لڑکی خوشی سے ! wow
لڑکا: بلکل اسی رنگ کی نیل پالش
لایا ہوں!! ??


4:نمبر

بیوی شوہر سے

بیوی : میری طرف منہ کر کے
سو ئیں مجھے ڈرلگتا ہے۔
شوہر : اچھا تو بس تم نے ہی جینا
ہے, میں بےشک ڈر ڈر کے مر جا ؤں؟؟


5:نمبر
آ ج کل روتے ہوئے بچے کو
مو با ئل فون ایسے تھما دیا جا تا ہے
جیسے ایمرجنسی وارڈ میں
بچے کو آ کسیجن کی ضرورت ہو.

Post a Comment

Yahan Comments Karein

Previous Post Next Post