۔
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد کا مفہوم:
اس ( شب قدر ) کو رمضان کے آخری عشرے میں تلاش کرو ، شب قدر اکیسویں ، تئیسویں پچیسویں اور ستایئسویں رات میں ہے ۔
مشکوۃ:2085
سبحان اللہ وبحمدہ
سبحان اللہ العظمیم
اللہ اکبر کبیرا