مختصر مگر دلچسب
.
وقار سوچ رہا تھا شاید اس کی باتوں نے عیشاء کو ہرٹ کردیا۔۔جس کے نتیجے میں وہ فیس بک چھوڑ کر چلی گئی۔۔۔ وہ اپنے کیے پر بیحد شرمندہ تھا
.
زین کے خیال میں عیشاء کی شادی ہوگئی۔۔۔ اظہارِ محبت کی حسرت دِل میں رہ گئی
.
جبکہ احتشام کے نزدیک شاید عیشاء کو رئیل لائف میں کوئی بوائے فرینڈ مل گیا۔۔ اب مشکل ہے اس کے سوا اسے کوئی اور لڑکی پسند آسکے۔۔۔
.
.
اور غلام عباس پچھلے کئی دنوں سے پریشان عیشاء والی آئی ڈی کا پاسورڈ یاد کرنے کی کوشش کر رہا تھا ۔۔ پتہ نہیں کونسا والا رکھا تھا....