آج کی حدیث شریف


‏-
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتےہیں:
حضورﷺ نےصدقہ فطر مقرر فرمایا تاکہ فضول اور بیہودہ کلام سےروزوں کی طہارت ہوجائے
(سنن ابی داؤد،
ج2
ص158
ح1609)

Post a Comment

Yahan Comments Karein

Previous Post Next Post