خواب میں توبہ کرنا


اگر کوئی شخص خواب میں یہ دیکھے کہ وہ توبہ کرہا ہے تو اس بات کی دلیل ہے کہ وہ اپنے تمام گناہوں اور نافرمانیوں سے پشیماں ہوگا۔ اور اللہ رب العزت کی خوشنودی کے کام کرے گا،اور دنیا سے ہاتھ اٹھا کر طالب آخرت ہوگا۔

Post a Comment

Yahan Comments Karein

Previous Post Next Post