Homeنجومی بابا خواب میں موتی دیکھنا اگر کوئی شخص خواب میں موتی (جوہر،گوہر)دیکھے یعنی وہ کسی کو فرخت کر رہا ہے اور وہ اس کی ملکیت ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ اسے دین کا علم حاصل ہوگا ، یعنی صاحب علم و دین ہوگا اور ہر ایک کے ساتھ نیکی اور احسان کرے گا۔ Tags: نجومی بابا Facebook Twitter