میری رٸیل کہانی جسے آج تک فیس بک والوں سے چھپا کے رکھا
آج سے چھ سال پہلے ماہی مجھے ایک گروپ میں ملی تھی
کسی پوسٹ پہ تھوڑا اختلاف ھوا جو آگے ھماری جان پہچان کا سبب بنا
ھر کمنٹ میں سینکڑوں ریپلاٸی ھمارے ھوتے تھے
آھستہ آھستہ بات چیت فرینڈ ریکوٸسٹ تک جا پہنچی اور کبھی کبھار میسج بھی کر دیا کرتے تھے ایک دوسرے کو
ھمارے خیالات اور جذبات بہت حد تک ایک دوسرے سے ملتے جلتے تھے
اور پھر ایک وقت ایسا آیا کہ ھم صرف میسنجر پہ ھی لگے رھتے تھے باقی دنیا کی پرواہ نہیں تھی ھمیں
دوستی آھستہ آھستہ محبت میں تبدیل ھونے لگی باھمی رضا مندی سے تصویروں کا تبادلہ خیال ھوا 😘❤
ایک دن میں نے ماہی کو پرپوز کر ھی دیا کہ اب تمہارے سوا جینے کا تصور بھی نہیں کر سکتا میں 🙈😥
ماہی بولی کہ میں بھی چاھتی یہی تھی لیکن شرم سے اظہار نہیں کر پارھی تھی 🙊🙉
میں نے اپنے گھر والوں سے ماہی کے ساتھ شادی کا مطالبہ کیا گھر والوں نے جب پوچھا کہ کون ھے وہ کیسی دکھتی ھے تو میں نے ماہی کا فوٹو انہیں دکھایا
ماں اور ابو کو بھی پسند آگٸی باقی گھر والوں کے ساتھ ساتھ 😘❤❤
جب امی ابو ماہی کا ہاتھ مانگنے گٸے تو اس کے والدین نے بتایا کہ ھم نے لڑکے کے بارے میں ساری انفارمیشن لی ھے ماہی سے اور ھمیں یہ رشتہ منظور ھے 🙈🙈🙈
آج دو سال ھو گٸے ھماری شادی کو اور ھمارا ایک پیارا سا بچہ بھی ھے جس کا نام ھے محمد موعیز ہے 😘😘😘❤
۔
۔
ان شإء اللہ ایک دن ایسی ھی پوسٹ کروں گا جب لڑکی مجھے مل گٸی تو 😜😜😜😜😂😂😂