#HAPPYBIRTHDAYPAKISTAN
- Qaum Ko 71 Wan Youm-e-Azadi Mubarak Sheher Sheher Sabz Hilali Parchamon Ki Bahaar. Awam Me Josh-o-Kharosh, Sarkari Emarton Ko Saja Diya Gaya
پاکستان کیلئـــے دعا
. سب اس دعا پر آمین کہہ کر اس دعا میں ضرور شامل ہوں!
اے اللہ رب العزت!
وطن عزیز پاکستان اور اس سے محبت کرنے والے ہر پاکستانی کی ہر لمحہ حفاظت فرما
اے میرے اللہ! پاکستان کوہر طرح کی اندرونی اور بیرونی سازشوں سے محفوظ فرما
اس کو تباہ کرنے کی کوشش کرنے والے دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے
اور کلمہ کی بنیاد پر قائم ہونے والے ہمارے اس ملک کو قیامت تک قائم و دائم رکھنا
اے اللہ میرے وطن کے قومی پرچم کو دنیا کے ہر میدان میں سر بلند رکھنا
اللھم آمین یارب العالمین۔
" شکریہ پاکستان"
Wish all Pakistanis living here as well as abroad a very happy Independence Day. Pakistan is our passion. It is our love. It is our identity
ALLAH ta'ala sarhadon ki muhafiz Pak Army or Islam k muhafiz Qura'an o (Sahih) Hadees par amal karny wale Ulma e Karaam ki hifazat farmae.
.................................
.................................
زمیں کی گود رنگ سے امنگ سے بھری رہے
زمیں کی گود رنگ سے امنگ سے بھری رہے
خدا کرے
خدا کرے
خدا کرے
خدا کرے
خدا کرے سدا ہری بھری رہے
زمیں کی گود رنگ سے امنگ سے بھری رہے
دلوں میں کوئی خواب تھا بسا ہوا
نظر میں اک گلاب تھا چھپا ہوا
عجب بہار میں کھلا وہ پھول مہتاب کا
یہ سادگی یہ تازگی یہ چاندنی
خدا کرے
خدا کرے
خدا کرے
خدا کرے
زمیں کی گود رنگ سے امنگ سے بھری رہے
خدائے مہربان کی یہ نشانیاں
رواں دواں یہ رنگ رنگ بدلیاں
وہ بدلیوں کی اوٹ سے پکارتی ہیں کہکہشاں
یہ بدلیاں یہ آسماں یہ کہکہشاں
خدا کرے
خدا کرے
خدا کرے یہ بدلیں یہ آسماں یہ کہکہشاں رہے
زمیں کی گود رنگ سے امنگ سے بھری رہے
خدا کرے
خدا کرے
خدا کرے
خدا کرے
زمیں کی گود رنگ سے امنگ سے بھری رہے
خدا کرے
خدا کرے
خدا کرے سدا زمیں کی گود رنگ سے امنگ سے بھری رہے
زمیں کی گود رنگ سے امنگ سے بھری رہے
زمیں کی گود رنگ سے امنگ سے بھری رہے