ٹھنڈی میٹھی گلابی لسی



ٹھنڈی میٹھی گلابی لسی

اجزاء

عرق گلاب:ایک چائے کا چمچ
فل کریم دودھ: دو کپ
دہی:دو کپ
چینی:دو بڑے چمچ
دارچینی پاؤڈر:تھوڑا سا
گلابی رنگ:چند قطرے
برف


ترکیب

دہی ، فل کریم دودھ اور برف کو بلینڈر میں ڈال کر مکس کریں۔ اب اس میں چینی ،عرق گلاب ، چند قطرے گلابی رنگ ڈالیں اور پھر سے مکس کریں۔ اب لسی کو گلاس میں ڈالیں ،اوپر سے تھوڑا سا دارچینی کا پاؤڈر چھڑک دیں مزیدار ٹھنڈی میٹھی گلابی لسی تیار ہے گھر والوں کے ساتھ انجوائے کریں۔

Post a Comment

Yahan Comments Karein

Previous Post Next Post