بوجھو تو جانیں - paheliyan

نمبر ایک
تھوڑی سی ہلدی سارے گھر میں مل دی


نمبر دو
لال گائے لکڑی کھائے پانی پیئے اور مر جائے


نمبر تین
روشن روشن اس کی دم
رات کو حاضر دن کو گم
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔


:جوابات
نمبر ایک: بلب
نمبر دو: آگ
نمبر تین: جگنو

Post a Comment

Yahan Comments Karein

Previous Post Next Post