بازار میں داخل ہوتے وقت کی دعا



بازار میں داخل ہوتے وقت کی دعا


لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ يُحْيِي وَيُمِيتُ وَهُوَ حَيٌّ لَّا يَمُوتُ بِيَدِهِ الْخَيْرُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٍ



اللہ عزوجل کے سوا کوئی معبود نہین، وہ یکتا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اس کی بادشاہت ہے اور اسی کے لئے حمد ہے وہی جلاتا اور مارتا ہےوہ (ایسا) زندہ ہے جسے موت نہیں، تمام بھلائیاں اسی کے دست قدرت میں ہیں اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔

Post a Comment

Yahan Comments Karein

Previous Post Next Post