سہیلی بوجھ پہیلی


(نمبر ایک)
راجہ رانی سنو کہانی
ایک گھڑے میں دو رنگ پانی


(نمبر دو)
اس نے سب کے کام سنوارے
ورنہ ہوتے احمق سارے


(نمبر تین)
جب بھی دسترخوان بچھایا
ایک ایسا مہمان بھی آیا
جھوٹا کردے وہ ہر کھانا
اور مشکل ہو اسے بھگانا
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
جوابات:-
نمبر ایک :- انڈہ
نمبر دو :- عقل
نمبر تین :- مکھی

Post a Comment

Yahan Comments Karein

Previous Post Next Post