ایک تصویر پانچ سبق
پہلا سبق:
ہمیشہ اپنی اوقات (حد) میں رہیں-
دوسرا سبق:
دوسروں کو فتح کرتے کرتے خود کو نہ گنوا بیٹھو-
تیسرا سبق:
ہر موقع غنمیت نہیں ہوا کرتا- کچھ مواقع دام صیاد ہواکرتے ہیں-
چوتھا سبق:
کچھ کام زور زبردستی نہیں، حکمت کے متقاضی ہوتے ہیں -
پانچواں سبق:
خوابوں کے تعاقب میں کوشاں رہو مگر پاؤں زمین پر رہیں-
Tags:
اچھی باتیں