خواب میں کتاب پڑھنا


خواب میں کتاب پڑھنا
اگر کوئی شخص خواب میں یہ دیکھے کہ وہ کتاب پڑھ رہا ہے تو یہ اس بات کی دلیل ہے کہ راہ دین اور زہد کی طرف مائل ہو گا ۔یعنی کتاب کا موضوع جس طرح کا ہو گا اسی کی نسبت سے اس کی تعبیر ہو گی ۔ اچھی کتاب کی اچھی تعبیر اور بری کتاب کی بری تعبیر ہو گی۔

Post a Comment

Yahan Comments Karein

Previous Post Next Post