Homeنجومی بابا خواب میں جادو کرنا اگر کو ئی شخص خواب میں یہ دیکھے کہ جادو کر رہا ہے۔تو اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ باطل کام کرے گا۔لوگوں کو فریب دے گا۔غرض کہ جادو کو فتنہ ،فریب،مکر،اندیشہ، باطل اور جھوٹ اور بے اصل کام سے تعبیر کیا گیا ہے۔ Tags: نجومی بابا Facebook Twitter