خواب میں کسی چیز کا ذخیرہ کرنا


خواب میں کسی چیز کا ذخیرہ دیکھنا
اگر کوئی شخص خواب میں کسی پھل، اناج یاحلال چیزوں کا ذخیرہ دیکھے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ اس شخص کو کو ئی انعام حاصل ہو گا یا اسے کسی ایسی جگہ سے دولت حاصل ہو گی جسے وہ نہیں جانتا۔

Post a Comment

Yahan Comments Karein

Previous Post Next Post