خواب میں بھیک مانگنا - khwab mein bheek mangne ki tabeer
خواب میں بھیک مانگنا
اگر کوئی شخص خواب میں میں یہ دیکھے کہ وہ بھیک مانگ رہا ہے تو اس کا مظلب یہ اس کو خیر ومنفعت بہت ہو گی ۔لیکن لوگ اس کو ملامت کریں گے ۔اور اگر یہ دیکھے کہ لوگوں کے دروازوں پر بھیک مانگتا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا کام رک جائے گا۔
Tags:
نجومی بابا