خواب میں تعویذ دیکھنا - khwab mein taweez dekhna - khwabon ki tabeer
اگر کو ئی شخص خواب یہ دیکھے کہ اس کے پاس اسم الہٰی کا تعویذ ہے تو دلیل ہے کہ سختی اور غم سے نجات ملے گی۔ قرضدار ہے تو قرض سے سرخ ہو گا۔ بیمار ہے تو شفا پائے گا قیدی ہے تو رہا ہو گا۔سفر میں ہے تو سلامتی سے واپس آئے گا۔
اور یہ دیکھے کہ تعویذ لکھ کر دوسروں کو دیتا ہے تو دلیل ہے کہ اس سے لوگوں کو نفع پہنچے گا۔
Tags:
نجومی بابا