اجزاء:
سبز مرچ 8 عدد
سرخ مرچ 14 چائے کے چمچ
لیموں 20 عدد
نمک حسب ذائقہ
پانی دو گلاس
ترکیب:
نیم کے پتے تھوڑے سے دھوپ میں خشک کر کے پاؤڈر بنا لیں
سبز مرچ کو تل لیں.
لیموں باریک کاٹ کے پانی میں اتنا ابالیں کہ ایک گلاس پانی رہ جائے.
پھر اس پانی میں سرخ مرچ، فرائی کی ہوئی سبز مرچیں اور نمک ڈال کر پانچ منٹ تک ابالیں .
ٹھنڈا ہونے پر گرائنڈ کر لیں.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
صبح نہار منہ اس کا ایک چمچ کھانے سے پہلے لیں ان شاءاللّہ سارے جراثیم مر جائیں گے جو آپ کو پوسٹ لائیک،کمینٹ اورشئیر کرنے سے روکتے ہیں... 😂😜
Tags:
کٹ پیس