Homeنجومی بابا خواب میں روشنی دیکھنا اگر کوئی شخص خواب میں یہ دیکھے کہ اس نے روشنی لی ہے یا کسی نے اس کو دی ہے تو دلیل ہے کہ کسی کو دین کا علم سیکھائے گا اور سیدھا رستہ بتائے گا۔اور یہ دیکھے کہ اس کے چاروں طرف روشنی ہے تو یہ اس کے خیروعافیت پر دلیل ہے۔ Tags: نجومی بابا Facebook Twitter