صحیح بخاری حدیث نمبر 37


Narrated By Abu Huraira : Allah's Apostle said: "Whoever establishes prayers during the nights of Ramadan faithfully out of sincere faith and hoping to attain Allah's rewards (not for showing off), all his past sins will be forgiven."
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: جس نے ایمان اور ثواب کی نیت سے رمضان کا قیام کیا اسکے گزشتہ سارے گناہ معاف کر دیئے جائیں گے۔


ہماری پوسٹ اچھی لگی ہو تو اسے شئیر بھی کر دیجئے اور ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب بھی کر دیں۔

سبسکرائب کرنے کے لیئے یہاں کلک کریں۔۔۔

Post a Comment

Yahan Comments Karein

Previous Post Next Post