ایک لڑکی طوطا خریدنے بازار گئی
اور ایک بولنے والا طوطا پسند کر لیا۔
لڑکی طوطے سے : میں کسی لگ رہی ہوں ؟
طوطا : بہت آوارہ سی لگ رہی ہو۔
لڑکی کو غصہ آیا
طوطے کا مالک دوکاندار بھی خریداری کھٹائی میں پڑتے دیکھ غصے میں آ گیا
اور طوطے کو پانی میں غوطہ دیا اور کہا کہ اب اگر تم نے غلط بات کی تو پانی میں ڈبو دوں گا
طوطے نے ٹھیک بات کرنے کا وعدہ کر لیا
لڑکی طوطے سے پھر بولی : اچھا یہ بتاؤ اگر گھر میں ایک میں ہوں ، اور ایک آدمی ہو ، تو وہ آدمی کون ہو سکتا ہے ؟
طوطا بولا : آپ کا شوہر
لڑکی : اور اگر میرے ساتھ دو آدمی ہوں تو دوسرا کون ہو سکتا ہے ؟
طوطا : آپ کا دیور
لڑکی : اگر تین ہوں تو ؟
طوطا : آپ کا شوہر ، آپ کا دیور ، اور آپ کا سسر
لڑکی: اگر چار ہوں تو ؟؟؟؟
طوطا ( مالک کی طرف دیکھ کر ) : پانی لے آ استاد ، میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ لڑکی آوارہ ہے !!!😹😹
Tags:
مزاحیہ کہانیاں