Ajeeb O Ghareeb Na Qabil E Yaqeen Waqiat
انسان آج زمین سے خلا , چاند اور مریخ تک جا پہنچا ہے مگر ان سبھی كے باوجود انسان كے ارد گرد ایسی کئی پر اسرار کہانیاں ہیں جو آج بھی ان سلجھی پہیلیاں بنی ہوئی ہیں . اِس پوسٹ میں آپکو بتائیں گے ایسی کہانیاں جنہیں جان کر آپ کا دماغ چکرا جائے گا .
6 انچ کا انسان
آپ یہ سن کر حیران رہ جائیں گے كے 6 انچ چھوٹا انسانی جسم بھی ہو سکتا ہے . چلی كے گھوسٹ ٹاؤن میں ایک 6 انچ کا انسانی جسم ملا تھا اور یہ آج بھی لوگوں كے لیے بڑا سوال بنا ہوا ہے اِس کی خاص بات یہ ہے كے اِس كے دانت بہت مضبوط تھے اور اِس كے جسم پر دھاریاں تھیں کچھ لوگوں نے اِس جسم کو انسانی جسم ہی مانا ہے جب کے کچھ لوگ اسے ایلین کہتے ہیں .
گوشت کی بارش
یہ واقعہ سن کر تو شاید آپکو یقین ہی نہیں ھوگا كے 1876 میں باتْھ کاؤنٹی ، کینٹکی میں آسمان سے گوشت کی بارش ہونے لگی تھی . لوگ سب کچھ چھوڑے کر گوشت كے ٹکڑوں کو اکٹھا کرنے میں لگ گئے تھے . جب ان ٹکڑوں کا تجزیہ کیا گیا تو پتہ چلا كے یہ گوشت كے ٹکڑے گھوڑے كے ہیں . مگر حقیقت یہ ہے كے آج تک کوئی بھی یہ بات پتہ نہیں لگا سکا كے یہ گوشت کہاں سے آیا تھا .
مسٹری آف Harold Holt
وزیر اعظم کا کسی بھی ملک میں سب سے اہم عہدہ ہوتا ہے اور اگر کسی ملک كے وزیر اعظم کو اچانک کچھ ہو جائے تو پورے ملک میں ہلچل مچ جاتی ہے . اگر کسی بھی وجہ سے وزیر اعظم غائب یا لا پتہ ہو جائیں تو انہیں چند سیکنڈ میں ڈھونڈ لیا جاتا ہے . مگر آسٹریلیا كے وزیر اعظم Harold Holt جنہوں نے 22 ماہ پہلے ہی اپنا عہدہ سنبھالا تھا . . . بیچ پر سویمنگ کرتے ہوئے اچانک لا پتہ ہو گئے . ان كے غائب ہونے كے فوراََ بَعْد بہت سے تیراک ، ھیلی کاپٹر اور نیوی کی ٹیمز لگائیں گئیں مگر ان کا کچھ پتہ نہ چل سکا . یہ آج بھی ایک راز ہی ہے
جہاز کی چوری
آپ نے موٹر سائیکل ، کار ، بس یا ٹرک کی چوری کی خبریں تو سنی ہی ہونگی پر کیا آپ سوچ سکتے ہیں كے کبھی ہوائی جہاز بھی چوری ہو سکتا ہے . لیکن ایسا ہوا ہے . 2003 میں انگولن ایئرپورٹ سے بوئنگ 727 کی چوری ہو گئی تھی . مگر سوال یہ ہے كے جب آپ کسی چیز کو چلانا نہیں جانتے تو اسے کیسے چلا سکتے ہیں . یہ واقع آج بھی ایک زار ہی رہ گیا ہے .
ڈانسنگ پلاگ
ناچنا کون نہیں چاہتا خوشی ملنے پر ہر کسی کا ڈانس کرنے کا دِل کرتا ہے پر کیا ناچنے کی بھی بیماری ہو سکتی ہے اور کیا لوگ ناچ ناچ کر بھی مر سکتے ہیں . اگر 1518 کی ڈانسنگ پلاگ کی بات کی جائے تو یہ بات سچ ثابت ہو جاتی ہے . ایسا مانا جاتا ہے كے 1518 میں اسٹراسبرگ ، الساس میں ایک ڈانس مانیا كے دوران لوگ پُورا دن بغیر رکے ڈانس کرتے رہے تھے اور ڈانس کرتے کرتے بہت سارے لوگوں کی موت ہوگئی . ان میں سے کچھ لوگ تو ناچتے ناچتے ہی مر گئے کچھ کو ہارٹ اٹیک ہو گیا اور کچھ سانس پھولنے سے مر گئے .
یہ واقع آج بھی ایک راز ہی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Insaan aaj zameen se khala chaand aur mareekh tak ja pouncha hai magar un sabhi ke bawajud insan ke ird gird aisi kayi pur asraar kahaniyan hain jo aaj bhi un suljhi paheliyan bani hui hain. Is post main apko batayein gy aisi kahaniyan jinhein jaan kar aap ka demagh chakra jaye ga .
6 inches human skeleton
aap yeh sun kar heran reh jayen ge ke 6 inch chota insani jism bhi ho sakta hai. Chille ke ghost town mein aik 6 inch ka insani jism mila tha aur yeh aaj bhi logon ke liye bara sawal bana howa hai is ki khaas baat yeh hai ke is ke daant bohat mazboot they aur is ke jism per dhariyan theen kuch logon ney is jism ko insani jism hi maana hai jabkay kuch log usay Alien kehte hain .Meat Rainfall
Mystery of Harold Holt
Boeing 727 theft
Dancing Plague
yeh waqay aaj bhi aik raaz hi hai .
post achi lgy to ise apny dosto se bhi share karein
mazeed aise waqiat prhne ke liye yahan click karein
پوسٹ اچھی لگے تو اسے اپنے دوستو سے بھی شیئر کریں
Tags:
Dilchasp O Ajeeb Haqaiq