Urdu Funny Jokes Latest Collection - Urdu Mazahiya Laateefay - 2020

Urdu Funny Jokes Latest Collection - Urdu Mazahiya Lateefay - Urdu Lateefy - Jokes -2020 New Jokes 
funny-urdu-jokes

20 لطیفے۔

یہ صرف لطیفے ہیں ۔ کوئی بهی اسے سنجیدگی سے نہ لے۔۔۔۔
شکریہ
1
”وائف ،بیوی اور بیگم میں کیا فرق ہے ............؟“
” کچھ نہیں میرے دوست یہ انڈیا ،بھارت اور ہندوستان کی طرح ایک ہی مصیبت کے تین نام ہیں ۔“
2
فقیر فون پہ ”ہیلو پیزا ! ہٹ “ 
آپریٹر ”یس سر “
فقیر ”31 بڑ ے پزا 6چکن اور 2پیپسی بھیج دو ۔“
آپریٹر ” کس کے نام پہ ؟“
فقیر ”اللہ کے نام پہ ۔“
3
ریس دیکھتے ہوئے پٹھان نے اپنے ساتھ بیٹھے بندے سے پوچھا انعام کس کو ملے گا؟“ اس نے کہا ” سب سے آگے والے کو ۔“
پٹھان :”تو یہ پیچھے والے کیوں دوڑ رہے ہیں ۔“
4
سردار ”Nothingکا کیا مطلب ہے ؟
“ ٹیچر ”کچھ نہیں ۔“
سردار ”بے غیرتی نہ کر اگر لفظ بنایا ہے تو کچھ مطلب تو ہو گا ۔“
5
لڑکی استاد سے ”یہ پیار کیا ہوتا ہے ؟“
استاد :”جب تم بڑی ہو کر اچھی بچی بنو گی تو تمہیں بھی ایک پیار کرنے والا ملے گا ۔“
لڑکی :”اگر میں اچھی بچی نہ بنی پھر ؟“
استاد :”پھر کئی پیار کرنے والے ملیں گے ۔“

6

پٹھان ”I am going کا کیا مطلب ہے ؟“
پروفیسر : ”میں جا رہا ہوں ۔“
پٹھان: ”ایسے تو تیرا باپ بھی نہیں جا سکتا پہلے مطلب بتا ۔“
7
پٹھان کو کسی نے دعوت پر بلایا پٹھان اس کے گھر گیا تو وہ نہیں تھا اور دروازے پر تالا لگا ہوا تھا ،پٹھان کو غصہ آیا اور اس نے دروازے پر لکھ کر لٹکا دیا کہ۔ ” میں آیا ہی نہیں تھا ۔“
8
باپ بیٹے سے ”پڑوس کی لڑکی کو دیکھو امتحان میں فرسٹ آئی ہے “
بیٹا ” اسی کو دیکھ دیکھ کر تو فیل ہوا ہوں ۔“
9
سردار ”جدوں میری نویں نویں شادی ہوئی سی تو مجھے تیری بھابی انیں چنگی لگدی سی کہ میرا دل کردا سی کہ انوں کھا جاواں “
دوست ”اور اب “
سردار ” کھا ہی جاندا تے چنگا سی “
10
لڑکا ” ایسا کرتے ہیں تجربے کے طور پر شادی کرتے ہیں اگر ہمیں محسوس ہوا کہ ہم سے غلطی ہوگئی ہے تو ہنسی خوشی علیحدہہو جائیں گے۔“
لڑکی ” اور غلطی کو پالے گا کون ؟ “
11
دو سردار جنگل میں گئے سامنے سے شیر آگیا ایک نے مٹی اُٹھا کر شیر کی آنکھوں میں ڈالی اور بھاگنے لگا دوسر ا کھڑا رہاوہ اُس سے بولا ” اوے بھاگ “
دوسرا بولا ” میں کیوں بھاگوں مٹّی تو توُ نے ڈالی ہے “
12
سردار بیٹے سے ”اوے تیرے رزلٹ کا کیا بنا “
بیٹا ”مس کہندی اے اس کلاس وچ ایک سال اور لگانا پڑے گا۔“
سردار ”سال بھانویں دو تین لگ جانڑں پر فیل نہ ہوئیں میرا پتّر “
13
پہلا دوست ” یار میں جس لڑکی کو چاہتا تھا اس نے مجھ سے شادی نہیں کی “
دوسرا دوست ” تم نے اسے بتایا نہیں کہ تمہارا چچا کتنا امیر آدمی ہے “
پہلا دوست ” بتایا تھا ۔“
دوسرا دوست ” پھر ؟“
پہلا دوست ”پھر کیا ابھی وہ میرچچی ہے “
14
وکیل ”مائی لارڈ قانون کی کتاب کے صفحہ نمبر 15کے مطابق میرا مﺅکل بے گناہ ہے “
جج ” کتاب پیش کی جائے “ کتاب پیش کی گئی ،جج نے مطلوبہ صفحہ کھولا تو اُس میں پانچ پانچ ہزار کے دو نوٹ رکھے ہوئے تھے ۔
جج ”اس طرح کے دو ثبوت اور پیش کےے جائیں “
15
پٹھان جراسک پارک فلم دیکھ رہا تھا فلم میں ڈائینو سارس سکرین کی طرف دوڑا اور پٹھان جلدی سے اٹھ کر باہر کی طرف بھاگا اس کے دوست نے اسے کہا کہ ” بیوقوف ڈر کیوں رہے ہو یہ تو صرف فلم ہے “
پٹھان ”مجھے بھی پتہ ہے کہ یہ فلم ہے مگر اسے کیا پتہ وہ تو جانور ہے “
16
پٹھان۔ ”جب ہم چھوٹا سا تھا تو مینارِپاکستان سے گر گیا تھا “
دوسرا پٹھان ”پھر تم مر گیا تھا یا بچ گیا ؟“
پہلا پٹھان ”ہم کو یاد نہیں ہم اس وقت چھوٹا تھا “۔

17
پٹھان دوسرے پٹھان سے ”اوے تمہارے چھوٹے بھائی کی مونچھیں ہیں اور تمہاری نہیں ؟“
پٹھان ”اس میں حیرانی کی کیا بات ہے وہ باپ پہ گیا ہے اور میں ماں پر ۔“
18
استاد پٹھان سے ” کہانی سناﺅ “
پٹھان ”ایک دن ہم ان کے گھر گیا تو وہ سوئے ہوئے تھے ، ایک دن وہ ہمارے گھر آئے توہم سوئے ہوئے تھے “
نتیجہ ”جیسا کرو گے ویسا بھرو گے “
19
بیوی شوہر سے ”سنا ہے آپ کا دوست غلط لڑکی سے شادی کر رہا ہے آپ اس کو روکتے کیوں نہیں ۔“
شو ہر ” میں کیوں روکوں اس کمینے نے مجھے روکا تھا کیا “۔
20
ایک عورت پٹھان انسپکٹر سے ”میرا شوہر ایک ہفتہ پہلے آلو لینے گیا تھا ابھی تک واپس نہیں آیا “۔
پٹھان ”تو بہن کچھ اور پکا لو “۔

پارٹ 1 پڑھنے کے لئے کلک کریں

Post a Comment

Yahan Comments Karein

Previous Post Next Post