بوجھو تو جانیں 2023- مختصر پہیلیاں 2023 - نئی اردو پہیلیاں


بوجھو تو جانیں - مختصر پہیلیاں - اردو پہیلیاں
بوجھو تو جانیں - مختصر پہیلیاں - اردو پہیلیاں

نمبر:1
یو نہی اس کا نام نہ بول
پہلے میری بات کو تول

الف: پینسل
ب: ترازو

نمبر:2
منہ سے تو وہ کچھ بھی نہ بولی
اک اک بات مگر ہے کھولی ہے
وہ علم کا اک خزانہ رکھے پاس اسے ہر دانا


الف: قلم
ب: کتاب

نمبر:3
گونج گرج جیسے طوفان
چلتے پھرتے چند مکان
جن کے اندر ایک جہان
پہنچے پنڈی سے ملتان


الف: آٹو رکشہ
ب: ریل گاڑی

نمبر:4
جس نے اس کو ہاتھ میں پکڑا
ڈوری یا رسی سے جکڑا
لیکن جب میدان میں چھوڑا
وہ چکرایا،گھوما دوڑا


الف: لٹو
ب:  پتنگ

نمبر:5
میں ایک پھل ہوں ،میں ایک پرندہ بھی ہوں ،اور میں کسی کا نام بھی ہوں بتائیں میں کون ہوں۔


الف: کیوی
ب: ٹماٹر

نمبر:6
وہ کیا چیز ہے جسے آگ نہیں لگتی ،مگر پھر بھی اسے بجھانا پڑتا ہے؟


الف: پیاس
ب: لکڑی

نمبر:7
تین آنکھوں والی اور ایک ٹانگ پر کھڑی وہ کون سی چیز ہے ، جس کا کہنا سب مانتے ہیں؟

الف: اسٹریٹ لائٹ
ب: ٹریفک سگنل

نمبر:8
وہ کون سی چیز ہے جو پیدل چلتے چلتے کبھی تھکتی نہیں ہے؟


الف: جوتا
ب:گدھا

نمبر:9
وہ کیا چیز ہے جو بولنے سے ٹوٹ جاتی ہے؟


الف: ہڈی
ب: خاموشی

نمبر:10
ایک دس فٹ گہرے تالاب میں ایک ہاتھی گر گیا ، تو اب وہ کیسے واپس آئے گا؟


الف: سیڑی سے
ب: گیلاہوکر

نمبر:11
ننھا منھا ایک سپاہی چور کی پیش نہ چلنے پائی


الف: تالا
ب: کنڈی

Number: 12
It is black when you purchase it but becomes red when you use it, and then gray when you dispose of it.

A: Iron
B: Coal

Number: 13
The day before two days after the day before tomorrow is Saturday. What day is it today?

A: Sunday
B: Friday

جوابات

نمبر:1
ب: ترازو

نمبر:2
ب: کتاب

نمبر:3
ب: ریل گاڑی

نمبر:4
الف: لٹو

نمبر:5
الف: کیوی

نمبر:6
الف: پیاس

نمبر:7
الف: اسٹریٹ لائٹ

نمبر:8
الف: جوتا

نمبر:9
ب: خاموشی

نمبر:10
ب: گیلاہوکر

نمبر:11
الف: تالا
Number: 12
B: Coal
Number: 13
A: Sunday

Post a Comment

Yahan Comments Karein

Previous Post Next Post