Khawab Mein Hawai Zarat Dekhne Ki Tabeer
خواب میں ہوائ ذرات دیکھنا
ہبا گرد کی ذرات دھوپ میں ہوتے ہیں۔ حضرتہبا گرد کی ذرات دھوپ میں ہوتے ہیں۔ حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے خواب میں ذرات بے ہودہ بات اور پریشان کام ہے کہ جس میں خیر اور منفعت نہیں ہے۔ فرمان حق تعالیٰ ہے:۔ فجعلنا ہ ھباء منشور (اور ہم نے ان کو پراگندہ ذرات کر دیا) حضرت جا بر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر ہوا کے سرخ ذرات دیکھے تو دلیل ہے کہ اس ملک میں بیماری ہو گی اور اگر سیاہ ہیں تو مصیبت پر دلیل ہے۔ سفید ہیں تو دلیل بے غمی پر ہے
ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے خواب میں ذرات بے ہودہ بات اور پریشان کام ہے کہ جس میں خیر اور منفعت نہیں ہے۔ فرمان حق تعالیٰ ہے:۔ فجعلنا ہ ھباء منشور (اور ہم نے ان کو پراگندہ ذرات کر دیا) حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر ہوا کے سرخ ذرات دیکھے تو دلیل ہے کہ اس ملک میں بیماری ہو گی اور اگر سیاہ ہیں تو مصیبت پر دلیل ہے۔ سفید ہیں تو دلیل بے غمی پر ہے