Khawab Mein Kabootar Dekhne Ki Tabeer- خواب میں کبوتر دیکھناورسان۔ ایک جانور ہے جس کو خراسان میں کبوتر کہتے ہیں۔ اس کو خواب میں دیکھنا عورت اور کنیز کو دیکھنا ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے ورسان کبوتر پکڑا ہے یا اس کو کسی نے دیا ہے۔ دلیل ہے کہ عورت کرے گا۔اور اگر دیکھے کہ اس نے ورساں کبوتر خریدا ہے اور اس کے ہاتھ سے اڑا ہے۔ دلیل ہے کہ عورت کو طلاق دے گا یا کنیز کو فروخت کرے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگردیکھے کہ اس نے وروساں کبوتر خریدا ہے اور اس کا گوشت کھایا ہے۔دلیل ہے کہ اسی قدر عورت کا مال ظلم سے کھائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت سے ورساں کبوتر ہیں۔ دلیل ہے کہ بہت سی کنیزیں خریدے گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ ورساں کبوتر کا خواب میں دیکھنا تین وجہ پر ہے: (1) منفعت (2) معیشت (3) غم و اندوہ۔
ورسان۔ ایک جانور ہے جس کو خراسان میں کبوتر کہتے ہیں۔ اس کو خواب میں دیکھنا عورت اور کنیز کو دیکھنا ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے ورسان کبوتر پکڑا ہے یا اس کو کسی نے دیا ہے۔ دلیل ہے کہ عورت کرے گا۔
اور اگر دیکھے کہ اس نے ورساں کبوتر خریدا ہے اور اس کے ہاتھ سے اڑا ہے۔ دلیل ہے کہ عورت کو طلاق دے گا یا کنیز کو فروخت کرے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگردیکھے کہ اس نے وروساں کبوتر خریدا ہے اور اس کا گوشت کھایا ہے۔
دلیل ہے کہ اسی قدر عورت کا مال ظلم سے کھائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت سے ورساں کبوتر ہیں۔ دلیل ہے کہ بہت سی کنیزیں خریدے گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ ورساں کبوتر کا خواب میں دیکھنا تین وجہ پر ہے: (1) منفعت (2) معیشت (3) غم و اندوہ۔