Khwab Mein Ghulam hone Ki Tabeerحضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ خواب میں نوشادر غم و اندوہ ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس نوشادر ہے دلیل ہے کہ غمگین ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے نوشادر کھایا ہے تو نہایت سخت غم و اندوہ پر دلیل ہےہ نے فرمایا ہے اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ قبضے میں غلام بن گیا ہے۔ دلیل ہے کہ دشمن اس پر غالب آئے گا اور وہ مغلوب ہوگا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ بردہ فروشی کرتا ہے جیسے غلام اور کنزک۔دلیل ہے کہ اس کو خیرو منفعت پہنچے گی۔ اور اگر دیکھے کہ کافروں میں سے بردہ لیا ہے یا خریدا ہے۔ تو اس کی تاویل بری ہے۔ حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر بردہ غلام خریدا ہے تو اس کی تاویل بری ہے اور اگر فروخت کیا ہے تو نیک ہے اوراگر فروخت کر کے پھر خریدا ہے۔دلیل ہے کہ دشمن پر فتح پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا بردہ بھاگ گیا ہے اگر غلام بھاگا ہے تو نیک پر دلیل ہے۔ اگر کنیز بھاگی ہے تو بدی پر دلیل ہے اور اس کے مال کا نقصان ہو گا۔ اور بردہ فروش ایسا مرد ہے جو لوگوں کا اختیار اپنے ہاتھ میں لیتا ہے
Khwab Mein Ghulam hone Ki Tabeer
حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ خواب میں نوشادر غم و اندوہ ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس نوشادر ہے دلیل ہے کہ غمگین ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے نوشادر کھایا ہے تو نہایت سخت غم و اندوہ پر دلیل ہےہ نے فرمایا ہے اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ قبضے میں غلام بن گیا ہے۔ دلیل ہے کہ دشمن اس پر غالب آئے گا اور وہ مغلوب ہوگا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ بردہ فروشی کرتا ہے جیسے غلام اور کنزک۔
دلیل ہے کہ اس کو خیرو منفعت پہنچے گی۔ اور اگر دیکھے کہ کافروں میں سے بردہ لیا ہے یا خریدا ہے۔ تو اس کی تاویل بری ہے۔ حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر بردہ غلام خریدا ہے تو اس کی تاویل بری ہے اور اگر فروخت کیا ہے تو نیک ہے اوراگر فروخت کر کے پھر خریدا ہے۔
دلیل ہے کہ دشمن پر فتح پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا بردہ بھاگ گیا ہے اگر غلام بھاگا ہے تو نیک پر دلیل ہے۔ اگر کنیز بھاگی ہے تو بدی پر دلیل ہے اور اس کے مال کا نقصان ہو گا۔ اور بردہ فروش ایسا مرد ہے جو لوگوں کا اختیار اپنے ہاتھ میں لیتا ہے